سال 2017 ختم ہونے اور نیا سال 2018 شروع ہونے کی خوشی میں حکومت پاکستان نے عوام کو شاندار تحفے سے نواز دیا..
دوسرے ملکوں میں نئے سال کی خوشیوں میں حکومتیں ریلیف دیتی ہیں حکومت پاکستان نے بھی عوام کو نئے سال کی خوشی میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے دیا.
پٹرول کی قیمت میں 4.84 روپے اضافہ کرکے اب پٹرول کی قیمت 81.53 روپے ہوگئی.
مٹی کے تیل میں 6.79 روپے کا اضافہ کرتے ہوئے 64.40 روپے فی لیٹرہوگیا.
ہائی سپیڈ ڈیزل میں 3.69 کے اضافہ کردیا
لائٹ ڈیزل 6.25 روپے اضافے کے ساتھ 58.37 روپے فی لیٹر ہوگیا .
ان قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
Sunday, 31 December 2017

نئے سال کی خوشی میں حکومت کا شاندار تحفہ
Tags
# diesel price
# gift 2108
# petrol price
Share This

About Muhammad Ashiq
Newer Article
Visit Abu Dhabi United Arab Emirates
Older Article
Afshan Zabi Arrested By Jhelum Police Complete Story
petrol price
Labels:
diesel price,
gift 2108,
petrol price
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP