ہری پور کے نواح علاقہ سرائے صالح سے تعلق رکھنے والی فوک گلوکارہ
افشاں زیبی جہلم پولیس کی حراست میں. تفصیلات کے مطابق مشہور گلوکارہ افشاں زیبی
بسلسلہ تقریب مہندی اپنے گروپ کے ساتھ شریک تھیں کہ رات 3 بجے جہلم پولیس نے چھاپہ
مارا اور دلہا کے ساتھ تقریب اور ساونڈ سسٹم کا اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ سے
گرفتار کرنے کی کوشش کی. جس پر مذکورہ دولہا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ
افشاں زیبی اور گروپ کو دھر لیا گیا اور تھانے کے حوالات میں منتقل کردیا.اور ساتھ
میں مقدمہ بھی درج کرلیا.
Thursday, 28 December 2017
معروف گلوکارہ افشاں زیبی جہلم پولیس کی حراست میں
Tags
# afshan zabi
# Police
# police arrest afshan zebi
Share This
About Muhammad Ashiq
police arrest afshan zebi
Labels:
afshan zabi,
Police,
police arrest afshan zebi
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP