پری پور اب سے کچھ دیر پہلے درویش کے رہائشی باپ بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے جبکہ خواتین شدید زخمی. تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ دیدن کے مقام پر ٹیوٹا ہائی ایس اور کار میں شدید تصادم ہوا جس میں درویش کے رہائشی باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے اور خواتین شدید زخمی ہوگئیں. حادثہ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود جی ٹی روڈ دیدن کے مقام پر پیش آیا. محلہ دریاں درویش کے رہائشی مسکین اوربیٹا شاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ خواتین شدید زخمی ہیں. حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا. مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کررہے ہیں.
Friday, 15 December 2017
Home
darwesh
GT Road Haripur
Haripur
Haripur Accident
Haripur Hazara
Road Accident
درویش کے رہائشی باپ بیٹا حادثے میں جان بحق
درویش کے رہائشی باپ بیٹا حادثے میں جان بحق
Tags
# darwesh
# GT Road Haripur
# Haripur
# Haripur Accident
# Haripur Hazara
# Road Accident
Share This
About Muhammad Ashiq
Road Accident
Labels:
darwesh,
GT Road Haripur,
Haripur,
Haripur Accident,
Haripur Hazara,
Road Accident
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP