ہری پور کے صنعتی زون حطار
انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع نیلم پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے 2 مزدور جھلس
گئے
مزدوروں
کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد ہری پور میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایبٹ اباد
منتقل کردیا گیا. اس سے پہلے بھی فیکٹریوں میں حفاظتی اقدامات اور HSE ڈیپمارنمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے متعدد قیمتی جانوں کا نقصان ہورہا
ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اس پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف عمل
ہے.
ضرورت اس امر کی ہے کہ فیکٹریوں کا معائنہ کیا جائے اور شکائیت سیل بنائے جائیں تاکہ انسانی جانوں کا ضیاع کم سے کم ہوسکے
ضرورت اس امر کی ہے کہ فیکٹریوں کا معائنہ کیا جائے اور شکائیت سیل بنائے جائیں تاکہ انسانی جانوں کا ضیاع کم سے کم ہوسکے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP