Daira Ghazi Khan Rape Scandal - Haripur Today

Breaking

Thursday 12 April 2018

Daira Ghazi Khan Rape Scandal

ڈیرہ غازی میں بھی 500 بچوں کے ساتھ ذبردستی اسلحہ کے زور پر بدفعلی کرنے کا انکشاف.. پانچوں ملزمان بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کے علاوہ ان کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بناتے تھے. نجی ٹی ویبکی رپورٹ کے مطابق پانچوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی.
ملزمان کی گرفتاری کے بعد سنسنی خیز انکشافات متوقع

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages