دبئی میں گاڑیوں کی نمبرپلیٹس بھی ڈیجیٹل بن جائیں گئیں
المتحدہ العرب الامارات کی ریاست دبئی میں گاڑیوں کی نمبرز پلیٹس بھی ڈیجیٹل بن جائیں گئیں. گاڑیوں پر نمبر لگانے کا سلسلہ تقریبا ایک صدی پرانا ہوچکا ہے اس دوران گاڑیوں کی نمبرپلیٹس میں کئی قسم کی تبدیلیاں کی جاچکی ہیں.اگلے ماہ سے دبئی میں ان اسمارٹ پلیٹس کو گاڑیوں پر آزمایا جائے گا آر ٹی اے کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹیں گاڑیوں کو حادثہ پیش آنے، یا چوری ہوجانے کی صورت میں فوری ہنگامی خدمات فراہم کریں گی . اس کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی تجدید، ٹول ٹیکس (سالک) اور پارکنگ جرمانے وغیرہ بھی مالک سے فوری طور پر وصول کیئے جاسکیں گے.اس نمبرپلیٹ میں جی پی ایس نصب ہے اس لیئے اس پر پرائیویسی کے حوالے سے تشویش پائی جارہی ہے یعنی کہ ان پلیٹس کو ہیک بھی کیا جاسکتا ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP