آیبٹ آباد جمعہ کے وقت شاہراہ ریشم پر قتل ٹریفک وارڈن نے قاتل گرفتار کرلیا - Haripur Today

Breaking

Friday 15 December 2017

آیبٹ آباد جمعہ کے وقت شاہراہ ریشم پر قتل ٹریفک وارڈن نے قاتل گرفتار کرلیا

آیبٹ آباد میں شاہراہ ریشم پر نماز جمعہ کے وقت قتل مانسہرہ پھلڑہ کے رہائشی پشاور ہائی کورٹ سےطضمانت پر رہائی پانے والے صادق ولد کالا خان کو قتل کردیا گیاجبکہ اس کے والد کالا خان ولد علی بہادر زخمی ہوگئے . ملزمان لیاقت . قیوم. انور اور حیدرزمان میں سے2 کو ٹریفک وارڈن ماجد نے سکول کے بچوں کی مدد سے گرفتار کرلیا. مقتول صادق کی آج کی پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی ہوئی تھی.

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages