حویلیاں میں کیری ڈبہ کو حادثہ - Haripur Today

Breaking

Friday 29 December 2017

حویلیاں میں کیری ڈبہ کو حادثہ

حویلیاں شہر میں کیری ڈبہ کو حادثہ تفصیلات کے مطابق حویلیاں شہر میں تیزرفتاری کی بنا پر کیری ڈبہ کا ڈرائیور گاڑی کو سنبھال نہ سکا اور ٹیلی فون کے کھمبے سے جا ٹکرایا. جس سے ٹیلی فون کا کھمبا بھی ٹوٹ گیا. عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کے وقت گاڑی کی سپیڈ ذیادہ تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا.
بشکریہ : نثار خاکسار ( حویلیاں.نیٹ)

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages